بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس معطل، ایف آئی اے سے جواب طلب
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس معطل کرتے ہوئے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔مبینہ آڈیو لیک کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جاری ایف آئی اے کا طلبی نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔ عدالت نے ایف آئی اے […]