بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی اور انکے شوہر کیخلاف فراڈ اور دھوکا دہی کا مقدمہ درج
گوجرانوالا میں بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔فرید ٹاؤن کے رہائشی کی مدعیت میں درج مقدمے میں فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔مدعی کی جانب سے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے […]