خاص خبریں

بغاوت پر اُکسانے کا کیس، شہباز گل اشتہاری قرار

اسلام آباد: افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر شہباز گل کو اشتہاری قرار […]

Read More