پاکستان

بغیر وارنٹ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ گجرات میں ان کی رہائش گاہ پر پولیس کا محاصرہ رہا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پولیس آدھے گھنٹے تک کنجاہ ہاؤس کے باہر موجود رہی۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ بغیر وارنٹ ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، ان […]

Read More