کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے الیکشن کمشن January 9, 2023 الیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے یہ بات ایم کیو ایم ا ور جماعت اسلامی کی دہری ووٹر فہرستوں کے اکٹھے استعمال کے معاملے پر درخواست پر « مزید پڑھیں