بلوچستان لہو لہو
پاکستان ایک بار پھر آزمائش کی گھڑی سے گزر رہا ہے۔ جعفر ایکسپریس پر حملہ، درجنوں معصوم جانوں کا ضیاع، اور ملک میں جاری بے چینی ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ جب بھی پاکستان میں اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں، دشمن قوتیں ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتی ہیں اور ہمیں […]