بنوں میں سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملے میں 9 فوجی شہید September 1, 2023 خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں موٹرسائیکل سوار کے خودکش بم دھماکے میں 9 فوجی جوان شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں موٹرسائیکل پر سوار « مزید پڑھیں