بُڑھاپے میں نابیناپن اور ڈیمینشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف
مشیگن: ایک نئی تحقیق میں بوڑھے افراد کی بینائی کے چلے جانے کا ممکنہ طور پر ڈیمینشیا سے تعلق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف مشیگن کے محققین نے 71 برس سے زیادہ کی عمر والے تقریباً تین ہزار امریکی شہریوں کے ڈیٹا کا مطالعہ کیا۔محققین نے تحقیق کے شرکاء کی نظروں کی […]