کیا ایشوریا فلموں میں کام کیلئے ابھیشیک سے اجازت لیتی ہیں ؟ April 30, 2023 اسلام آباد: ابھیشیک بچن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق بتایا کہ وہ کام کیلئے ان سے اجازت نہیں لیتی سوشل میڈیا پر سوالات وجوابات کے سیشن کے دوران اسوقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی « مزید پڑھیں