بچیوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار September 12, 2024 لاہور میں کمسن بچیوں کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانیوالا ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر اغواء کرکے ہوٹل میں رکھی گئی 3 بچیوں کو « مزید پڑھیں