وزیراعظم کادورہ ترکیہ November 26, 2022 ترکی اور پاکستان کے مابین صدیوں سے دوستانہ روابط چلے آرہے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان میں مضبوطی آرہی ہے ۔موجودہ حکومت اپنے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کی پالیسی پرعمل کررہی ہے « مزید پڑھیں