بھارتی اداکار ہندو مذہب کیلئے قابلِ اعتراض ٹوئٹ کرنے پر گرفتار March 22, 2023 بنگلور: بھارتی کنڑ فلم انڈسٹری کے اداکار چیتن کمار کو ہندو مذہب سے متعلق قابلِ اعتراض ٹوئٹ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیتن کمار کا تعلق دلت کمیونٹی سے ہے اور وہ اپنی برادری کے « مزید پڑھیں