کپواڑہ : سڑک حادثے میں افسر سمیت تین قابض بھارتی فوجی ہلاک January 11, 2023 بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک سڑک حادثے میں قابض بھارتی فوج کے ایک افسر سمیت تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ فوج « مزید پڑھیں