بھارت میں جوہری، تابکاری مواد کی چوری August 15, 2024 پاکستانی وزارت خارجہ نے بھارت میںریڈیو ایکٹیو مواد کیلیفورنیم کے ساتھ ایک گینگ کی گرفتاری پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں چند افراد پر مشتمل گینگ سے شدید ریڈیو ایکٹیو اور زہریلا مواد کیلیفورنیم برآمد ہوا ہے، « مزید پڑھیں