بھارت میں مساجد و قبرستانوں کیخلاف آپریشن January 10, 2026 بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے ترکمان گیٹ میں سید فیض الٰہی مسجد اور اس سے ملحقہ قبرستان میں انہدامی کارروائی کے خلاف احتجاج کے دوران کم از کم پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں « مزید پڑھیں