پاکستان

بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم سیاسی انتقام سے آگے نہیں نکل سکے، سراج الحق

ساہیوال: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم سیاسی انتقام سے آگے نہیں نکل سکے۔ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت نے غریب کا جینا محال کیا اور اُس کے منہ سے نوالہ تک […]

Read More