بھارت کا کوئی ایسا بالر نہیں جسکا مخالف ٹیموں پر خوف ہو، احمد شہزاد
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہندوستان کا کوئی ایسا فاسٹ بولر نہیں جس نے مخالف ٹیمز کے ذہنوں میں خوف پیدا کیا ہو۔مقامی یوٹیوب پوڈ کاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے ہندوستانی بالرز کے حوالے سے اپنے خیالات بتاتے ہوئے کہا کہ میرا مقصد بھارتی بالرز […]