طالبان کے نام پر بھتہ خوری کرنیوالے 2ملزمان گرفتار November 23, 2022 راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے میں کاروباری شخصیت کو دھمکیاں دیکر بھتہ طلب کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان خود کو طالبان ظاہر کرکے شہریوں کو دھکماتے تھے۔حکام کے مطابق ملزمان نیاز اور نصیر نے « مزید پڑھیں