بلوچستان: بیانیوں کی جنگ اور زمینی حقائق
ایک ایسے عہد میں جب اطلاعات کی رفتار سچائی سے کہیں زیادہ تیز ہو چکی ہے، بلوچستان کامعاملہ محض ایک تنازع نہیں رہا بلکہ بیانیوں کا ایک ایسا میدان بن چکا ہے جہاں کچھ آوازیں حقیقت کی بنیاد پر قائم ہیں اور کچھ مفادات کی آبیاری سے پروان چڑھائی گئی ہیں۔ ایسے میں یہ ناگزیر […]
