فواد چوہدری کو خاندان وبیٹیوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی March 11, 2024 اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اہل خانہ اور بیٹیوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دے دی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں « مزید پڑھیں