تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں April 25, 2023 پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پرویزخٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئیں۔اہلِ خانہ کے مطابق، پرویزخٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کی میت کو لاہور بھجوا دیا گیا ہے اور اُنہیں وہیں پر « مزید پڑھیں