تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، مریم نواز May 25, 2023 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ تخریب کار گروہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، پاکستان اب سکھ کا سانس لے گا اور آگے بڑھے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان « مزید پڑھیں