اسرائیل نے موسم گرما میں سفری خدشات کے پیش نظر امریکہ سے فوجی طیارے کو بین گوریون ہوائی اڈے سے ہٹانے کا کہا ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن کے غیر ملکیوں سے روابطہ کے ثبوت سامنے آگئے August 16, 2024 پی ٹی آئی میڈیا ڈویژن پر چھاپے کیدوران ترجمان تحریک انصاف رف حسن کے غیر ملکی شخصیات سے روابط کے ثبوت سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کارکنوں کے موبائل فون فرانزک کے دوران غیر ملکی شخصیات سے روابط کا انکشاف ہوا « مزید پڑھیں