تزویراتی حرکیات بدلنے کے باوجود پاک چین تعلقات غیر متزلزل ہیں: سی او اے ایس August 1, 2025 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس بات پر زور دیا کہ سٹرٹیجک حرکیات کے ارتقاء کے باوجود پاکستان « مزید پڑھیں