
حکومت نے ملک میں چار سال کےلئے تعلیمی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے جو ایک انتہائی اچھا اقدام ہوگا کیونکہ کل جب ہم بچے تھے تواس وقت ایک خوشحال پاکستان تھا بے شک پیسے کی کمی تھی لیکن پھر
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے اور بچوں اور بچیوں کو حقیقی معنوں میں تعلیم فراہم کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف نے دانش سکول سائٹ کے معائنے کی