صدر عارف علوی کی طرف سے اہم تعیناتیوں کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت کا متبادل پلان تیار November 24, 2022 اسلام آباد:حکومت نے پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان کے بعد اہم تعیناتیوں کیلئے متبادل آپریشنز پر غور شروع کردیا۔حکومت سیکرٹری کابینہ سے رولز آف بزنس میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کروائے گی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف آرمی « مزید پڑھیں