تمام بینکس آج عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے ، اسٹیٹ بینک July 1, 2024 آج یکم جولائی کو بینک ہالی ڈے کی باعث ملک بھر کے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2024 کو بینک ہالی ڈے « مزید پڑھیں