توہین مذہب کے الزام میں پولیس نے چینی انجینئر کو تحویل میں لے لیا April 18, 2023 پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر مامور ایک چینی انجینئر پر توہین مذہب کے الزام کے بعد اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ نے پولیس اہلکار نصیر الدین خان « مزید پڑھیں