جرائم کیخلاف ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں: محسن نقوی September 27, 2024 محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جرائم کو دبانے کے لیے ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر فعال بنانا چاہتے ہیں۔امریکی بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لا انفورسمنٹ افیئرز کے وفد نے محسن نقوی سے ملاقات « مزید پڑھیں