جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈ ہاک جج بننے سے معذرت کرلی July 18, 2024 اس حوالے سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بیان میں کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی ہے، ایڈہاک جج کی تعیناتی آئینی ہے، ایڈہاک جج کے معاملے پر ہونے والی تنقید بلاجواز « مزید پڑھیں