جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی ، ایندھن ، اشیاءکی سپلائی روک دی
حماس کی جانب سے جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی ، ایندھن ، اشیاءکی سپلائی روک دی ۔اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کثیر المنزل عمارت پر بماری کی ہے جس سے عمارت زمین بوس ہوگئی ۔بلند عمارتوں میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا جارہاہے اور غزہ میں رات بھر کے […]