چیمپئنز کپ کے افتتاحی میچ میں پینتھرز نے مارخور کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ September 12, 2024 فیصل آباد; چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں پینتھرز نے مارخور کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ مارخور کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں « مزید پڑھیں