پختونخوا ، اہم شخصیات جیل وتنصیبات کی سکیورٹی کیلئے 12 ہزار نئی اسامیوں کی تجویز July 26, 2024 خیبر پختونخوا میں اہم شخصیات، جیل اور تنصیبات کے لیے الگ سکیورٹی دینے کی سمری سامنے آ گئی۔دستاویز کے مطابق صوبے میں سکیورٹی ڈویژن کے قیام کی سمری محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے تیار کی گئی ہے، جس « مزید پڑھیں