حمزہ شہباز نے لاہور کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے March 16, 2023 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور کے 3 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔ 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں کیلئے پولنگ ہوگی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی « مزید پڑھیں