محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی December 16, 2022 محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ہفتہ « مزید پڑھیں