ذہنی غلامی اور فخر پنجاب
گزشتہ سے پیوستہ پورے بھارت میں دلی واحد ریاست ہے جہاں مالیاتی خسارہ نہیں سات سال میں دلی حکومت کا بجٹ 30 ہزار کروڑ سے بڑھ کر 75 ہزار کروڑ ہوگیا ہے اس دوران دلی کے جی ڈی پی میں 150 فیصد اضافہ ہوا ہے اروندکیجریوال اب تیسری مرتبہ دلی کے وزیر اعلیٰ بن چکے […]