راولپنڈی؛ دوران ڈکیتی آزاد کشمیر کے جج کو قتل کرنے والا ڈاکو مقابلے میں ہلاک June 19, 2023 راولپنڈی: راولپنڈی تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو مارا گیا، ہلاک ڈاکو نور آغا نے چند روز قبل گھر میں واردات کے دوران آزاد کشمیر کے جج سردار امجد اسحاق کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔اس « مزید پڑھیں