28 ستمبر کا مظاہرہ ،پنجاب پولیس کے زخمی اہلکاروں کی تفصیل جاری September 30, 2024 پنجاب پولیس نے 28 ستمبر کو سیاسی جماعتوں کے مظاہرے کے دوران جھڑپوں میں زخمی ہونے والے افسران اور اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔رپورٹ کے مطابق مشتعل ہجوم کے حملوں میں 26 پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے « مزید پڑھیں