سائفر کیس میں گرفتاری کے بعد پہلی بار عمران خان اور شاہ محمود کی ملاقات October 5, 2023 اسلام آباد: سائفر کیس میں گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی پہلی بار ملاقات اڈیالہ جیل میں ہوئی ہے۔سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے دوران دونوں رہنماؤں کی ملاقات ہوئی۔ « مزید پڑھیں