سوشل میڈیا کیلئے ضابطہ کارپرعملدرآمدناگزیر

سوشل میڈیا جدید زندگی کا ایک لازمی جزو بن چکا ہے۔یہ لوگوں کو آپس میں جوڑتا ہے ، سیکھنے کے عمل میں سہولت فراہم کرتا ہے اور بچوں کو معلومات کی ایک وسیع دنیا تک رسائی دیتا ہے ۔ تاہم جہاں اس کے فوائد ہیں،وہیں اس کا تاریک پہلو ہمارے بچوں کو تیزی سے متاثر […]