سپرٹیکس کیس: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحریری شکل میں دلائل جمع کروانے کی ہدایت May 19, 2025 اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو تحریری شکل میں دلائل جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے « مزید پڑھیں