دنیا

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

لکھنو: ایک حیرت انگیز واقعہ میں شادی کے فورا بعد دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں 22 سالہ پرتاب یادیو اور20 سالہ پشپا کی شادی کی رسومات روایتی دھوم دھام سے ہوئیں تاہم اگلی صبح نیا شادی شدہ جوڑا اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا۔پولیس […]

Read More