غلط رپورٹنگ:ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی December 9, 2022 لندن:برطانیہ کے نامور اخبار ڈیلی میں نے وزیراعظم شہباز شریف سے غلط رپورٹنگ پر معافی مانگ لی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی میں کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ نیب « مزید پڑھیں