شیخوپورہ ، موٹروے پر تیز رفتار بس الٹ گئی ، حادثے میں 6 افراد ہلاک،افراتفری مچ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ September 10, 2023 شیخوپورہ میں موٹروے پر مسافروں سے بھری ہوئی بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ۔شیخو پورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگران انٹر چینج کے قریب بس اُلٹ گئی مسافر « مزید پڑھیں