اسلام آباد میں فوج تعینات،صبروتحمل کامظاہرہ کیاجائے November 26, 2024 بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے جواب میں وزارت داخلہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کی تعیناتی کااعلان کیا ہے یہ اقدام پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے منعقدہ احتجاج کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان « مزید پڑھیں