مسئلہ کشمیرپرپاکستان کاٹھوس موقف May 6, 2023 پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹونے بھارت کے اندر بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر جس حوالے سے پاکستانی موقف کی ترجمانی کی ہے وہ لائق تحسین ہے ، پاکستانی وزیرخارجہ شنگھائی کانفرنس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کےلئے بھارت گئے « مزید پڑھیں