عاطف اسلم کی اذان دیتے ویڈیو وائرل
پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ اور دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کا لوہا منوانے والے عاطف اسلم کی اذان دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو سُریلی آواز میں اذان دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔مذکورہ ویڈیو […]