عالمی میڈیا بھی ترکیہ میں پاکستان آرمی کی امدادی کارروائیوں کا معترف February 13, 2023 اسلام آباد: انٹرنیشنل میڈیا بھی ترکیہ میں پاکستان آرمی کی سر چ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف ہوگیا، پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ترک عوام کے دل جیت لیے۔ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی 120 گھنٹوں سے ترکیہ « مزید پڑھیں