پاکستان

عثمان بزدار کیخلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایک اور انکوائری شروع

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایک اور انکوائری شروع ہوگئی۔عثمان بزدار پر قصبہ بارتھی میں اپنی رہائش کے قریب پرائیویٹ زمین پر سرکاری خرچ سے ہال تعمیر کرانے کا الزام ہے جس پر اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 17اپریل کو طلب کر […]

Read More