اداروں کی بڑی کامیابی، 2 کلعدم عسکریت پسند گرفتار September 11, 2022 قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں 2 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرلیے، جن کا تعلق کالعدم عسکریت پسند گروپ القاعدہ برصغیر (اے کیو آئی ایس) اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق « مزید پڑھیں